پیمرا نے سیاستدانوں کو غدار کہنے پر نجی ٹی وی چینل کو نوٹس جاری کر دیا

pic09

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17فروری2017) سیاستدانوں کو غدار اور ملک دشمن کہنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے. پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو 4 مارچ 2017ء کو جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے .

پیمرا نے نوٹس میں کہا کہ سیاستدانوں کو غدار اور ملک دشمن کہنا پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ہے.       CFn..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top