سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ زمین کا اکلوتا چاند سکڑ رہا ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17فروری2017)سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ زمین کا اکلوتا چاند سکڑ رہا ہے. تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ زمین کا اکلوتا چاند سکڑ رہا ہے اور سکڑنے کے اس عمل کی انتہا پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر غائب ہو جائے گا.
لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اس کے سکڑنے کی رفتار انتہائی سست ہے. سائنسدانوں نے یہ دعوٰی چاند کے گرد گردش کرتے سیارے سے ملنے والی تصویروں کے تجزئے کے بعد کیا ہے. گزشتہ ایک ارب سالوں میں چاند کی سطح پر موجود دراڑوں یا فالٹ لائنز کے ٹکرے ایک دوسرے کے قریب آ گئی ہیں.سائنسدان چاند کی سطح پر ٹکڑوں کے سکڑنے کی وجہ اس کی اندرونی سطح کے ٹھنڈے ہونے کو بھی قرار دے رہے ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top