وزیراعظم نوازشریف نے سیہون شریف کے دورے کےلئےروانہ ہوگئےہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) وزیراعظم نوازشریف نے سیہون شریف کے دورے کےلئےروانہ ہوگئےہیں.تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف نے سیہون شریف کے دورے کافیصلہ کیاہے.

سیہون شریف کےدورےکےموقع پروزیراعظم لعل شہباز قلندر کے مزارپرحاضری بھی دیں گے. ذرائع کاکہناہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار وزیر اعظم کے ہمراہ جائیں گے.جبکہ مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ،وزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی وزیراعظم کے ہمراہ موجودہوں گے.وزیراعظم کودہشتگردی کے واقعےسےمتعلق بریفنگ دی جائےگی.جبکہ میڈیارپورٹس کابتاناہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ بھی سیہون شریف روانہ ہوگئےہیں.آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ بھی لعل شہباز قلندر کے مزارپرحاضری دیں گے.(خ.و)..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top