کرم ایجنسی میں تحریب کاری کی کوشش ناکام ، فورسز نے 2دہشتگردوں کو مار گرایا

کرم ایجنسی (قدرت روزنامہ17فروری2017) لوئر کرم ایجنسی کے علاقہ شبک میں سیکیورٹی فورسز نے تحریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2دہشتگردوں کو مار گرایا .

جیو نیوز کے مطابق لوئر کرم ایجنسی کے علاقہ شبک میں فورسز نے حملے کی کوشش کرنے والے دہشتگردوں کو مار گرایا جو سڑک کنارے بم نصب کر رہے تھے .

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی لاشیں لیویز فورسز کے سپرد کر دی گئی ہیں جبکہ مارے گئے ملزمان کے قبضے سے آئی ای ڈی اور جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ´

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top