راولپنڈی : سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم عمارتوں پر پاک فوج کے دستے تعینات

27

راولپنڈی(قدرت روزنامہ17فروری2017)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر کے اہم عمارتوں پر پاک فوج کے دستے تعینات کر دئے گئے ہیں.نجی ٹی وی چینل کے مطابق دہشتگردی کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے.

جبکہ راولپنڈی کی اہم عمارتوں جن میں اڈیالہ جیل اور بے نظیر انٹرنیشںل ایئر پورٹ شامل ہیں. پار پاک فوج کے دستے تعینات کردیئے گئے ہیں.سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد فول پروف بنانے کیلئے مزید اقدامات بھی کئے جارہے ہیں.راولپنڈی میں موجود تمام حساس مقامات پر بھی پاک فوج تعینات ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top