لاہور اور پشاور میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد ممکنہ دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد / راولپنڈی(قدرت روزنامہ17-فروری-2017) گذشتہ تین روز میں لاہور اور پشاور میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد ممکنہ دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق  نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک خودکش حملہ جس کا نام اُسامہ ولد علی محمد ہے کو جڑواں شہروں میں خودکش حملے کی کارروائی کیلئے روانہ کر دیا گیا .

اُسامہ اور اس کا بھائی پشاور میں پڑھتے تھے. کوئٹہ میں موجود شخص غزالی مبینہ طور پر ان کا سہولت کار ہے. اس لئے تمام اداروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top