دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری ہے ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17فروری2017)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے سرحد پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا تو وہ دن دور نہیں جب پورے ہندوستان میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری ہے ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی . وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top