خواجہ سراء جنہیں معاشرے میں وہ حق نہیں دیا جاتا جو ایک انسان ہونے کے ناطے دیا جانا چاہئے

09

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17-فروری-2017)خواجہ سراء جنہیں معاشرے میں وہ حق نہیں دیا جاتا جو ایک انسان ہونے کے ناطے دیا جانا چاہئے .معاشرے کی بدسلوکی کے باعث خواجہ سراء دکھوں کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں.

دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیا واحد بینک جو بھارتی حیدرآباد میں موجود ہے گزشتہ روزبینک کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا. تفصیلات کے مطابق ہیجڑا ویلفےئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں قائم بینک میں ڈاکوؤں تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے اور الماریوں سے 20لاکھ اور 80تولہ سونا لوٹ کر فرار ہو گئے .خواجہ سراؤں نے اوپر کی منزل پرکیٹرنگ کا کام کرنیوالے شخص پر بینک ڈکیتی کا شک ظاہر کیا ہے.جس کے بعد پولیس نے اپنی تفتیش شروع کردی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top