راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیو طلبی

13

راولپنڈی(قدرت روزنامہ17فروری2017)پاک فوج نے افغانستان کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست حوالے کر دی ہے. افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی.

ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76 دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار دے دی اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپے ان دہشتگردوں کیخلاف ایکشن لیا جائے. افغانستان ان دہشتگردوں کیخلاف ایکشں نہیں لے سکتا تو ہمارے حوالے کرے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top