سعودی عرب کے نوجوانوں کو گاڑیوں سے کرتب دکھانے میں جو مہارت حاصل ہے وہ دنیا میں کسی کو نہیں

06

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17-فروری-2017)سعودی عرب کے نوجوانوں کو گاڑیوں سے کرتب دکھانے میں جو مہارت حاصل ہے وہ دنیا میں کسی کو نہیں.ان کے آئے دن سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے سٹنٹس کی وڈیو اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے جو بہت مشہوربھی ہوتی ہیں.

ایسا ہی ایک کارنامہ سعودی نوجوان نے دکھا کر ریکارڈ قائم کر لیا. تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے نوجوان ابو اعظم نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتیہوئے گاڑی کو چائے کی چار پیالیوں پر پارک کر کے نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے .اس کام کیلئے وہ کرین استعمال کرتا ہے.سعودی نوجوان کا کہنا تھا کہ اس کو گاڑیاں چلانے کا بہت شوق ہے اور وہ اس کرتب کے لئے کافی عرصے سے پریکٹس کر رہا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top