امریکہ نے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے پاکستان کو مدد کی پیش کش کر دی ہے

31

اسلام آباد (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) امریکہ نے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے پاکستان کو مدد کی پیش کش کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں خود کش حملے کے بعد پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ  ہل کی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے امریکی سفیر نے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے امریکی سفیر نے پاکستان کی حکومت کو پیشکش کی ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کیلئے امریکا پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top