لعل شہباز قلندر دھماکہ ،نواز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ16-فروری-2017)سیہون شریف دھماکے کے بعد وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں واقع لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خود کش دھماکے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے اعلیٰ عسکری وسول قیادت کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں فوجی عدالتوں کی بحالی سرحد پار مداخلت کو روکنے کیلئے انٹیلی جنس نیٹ ورک فعال بنانے سمیت دیگر کئی اہم فیصلے لئے جانے کا امکان ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top