حملہ اور نے کالے رنگ کاکڑتا پہنا ہو ا تھا

اسلام ا?باد (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) سیہون شریف مزار پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعدا 60 سے زائد بتائی جا رہی ہے. تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار سکیورٹی حصار سے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور خود کودھماکے سے اڑا دیا.

پویس کے مطابق دھماکہ خودکش تھا..حملہ ا?ور نے کالے رنگ کاکڑتا پہنا ہو ا تھا. عینی شاہدین کے مطابق لڑکے کی عمر سولہ سے اٹھارہ سال بتائی جا رہی ہے وہ بھی دھمال میں دھمال ڈالا رہا تھا کہ اچانک اس نے اپنے ا?پ کو بم سے اڑا دیا جس کے باعث نو افراد شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top