سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کاررائیوں کاپول کھل گیا

03

اسلام آباد(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کاررائیوں کاپول کھل گیاہے .ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں ہونے والادھماکہ خودکش ہے جبکہ اس میں دودرجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد100 سے زائد ہے .

حکومت کی طرف سے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع نہ کرنے پرلوگ زخمی ہونے اپنے پیاروں کوطبی امداد کےلئے ذاتی گاڑیوں،رکشوں اورموٹرسائیکلوں پرہسپتال لانے پرمجبورہوگئے ہیں جبکہ سہیون شریف کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث کئی زخمیوں کوابھی تک طبی امداد نہیں دی جاسکی ہے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top