دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنابندکردیں،آرمی چیف

راولپنڈی(قدرت روزنامہ16فروری2017)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آج مہمنداورباجوڑایجنسیزکادورہ کیا،آرمی چیف کوعلاقے کی امن ومان کی صورتحال پربریفنگ بھی دی گئی.آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مہمنداورباجوڑایجنسیزکے دورہ کے موقع پر شہیدلیویز اہلکاروں کے ورثاء،فوجی جوانوں اور قبائلی سرداروں سے ملاقات بھی کی .

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک دشمن قوتوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنا بند کر دیں. تحمل کی پالیسی کے باوجود جواب دے سکتے ہیں. آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد دوبارہ منظم ہو رہے ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top