میتھیوپالے نامی ایک سیاح نے نیشنل جیوگرافک ٹی وی کی ویب سائٹ پر اپنی آپ بیتی میں لکھا ہے کہ پاکستان کا کراکرم رینج پر واقع گائوں نہایت ہی خوبصورت ہے

48

اسلام آباد(قدرت روزنامہ16فروری2017)میتھیوپالے نامی ایک سیاح نے نیشنل جیوگرافک ٹی وی کی ویب سائٹ پر اپنی آپ بیتی میں لکھا ہے کہ پاکستان کا کراکرم رینج پر واقع گائوں نہایت ہی خوبصورت ہے اور وہ اس گائوں کو دیکھنے کیلئے گزشتہ 17 سال سے پاکستان جا رہا ہے. گوجال نا می گائوں کے بارے میں میتھیو پالے نے مزید لکھا کہ ماضی میں یہ گائوں جدید سہولیات سے بے

بہرہ تھا اب اچھی سڑک کی وجہ سے دنیا سے کئی سیاح اس گائوں کو دیکھنے آتے ہیں.

میتھیو نے لکھا نے کہ وہ پہلی بار 1999میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ اس گائوں میں آیا تھا اور یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا.گوجال نامی اس گائوں کے مناظر میں اس قدر حسن موجود ہے کہ میں پوری دنیا کے لوگوں کو یہ ضرور کہوں گا کہ وہ یہاں سیر و سیاحت کیلئے جائیں.

00

001

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top