اسلام آباد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے

pic_1484074198

اسلام آباد (قدرت روزنامہ15-فروری-2017)اسلام آباد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور، کوئٹہ اور پشاور کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد وفاقی دارلحکومت کو بھی دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد بھر میں سیکورٹی ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے دارالحکومت کی تمام حساس اداروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top