صداقت علی جتوئی کی  تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ15-فروری-2017) سندھ میں مسلم لیگ ن کے مرکزہ رہنما اور ٹکٹ ہولڈر صداقت علی جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ میں مسلم لیگ ن کو بڑا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا ہے.

سندھ کے شہر دادو سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ٹکٹ ہولڈر صداقت علی جتوئی نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان سے ملاقات کی ملاقات میں تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنما بھی موجود تھے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top