جماعت الدعوة کےافراد کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکیخلاف وزارت داخلہ کو لیگل نوٹس جاری کردیاگیاہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ15-فروری-2017)جماعت الدعوة کےافراد کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکیخلاف وزارت داخلہ کو لیگل نوٹس جاری کردیاگیاہے. ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ شعبہ ایگزٹ کنٹرول کولیگل نوٹس اے کے ڈوگرایڈووکیٹ نے بھجوایاہے.

جس میں کہا گیاہے کہ جماعت الدعوة 142تعلیمی ادارے ہیں جن کو مالی مسائل کا سامنا ہے لہذا38افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے جائیں واضح رہے کہ حکومت نے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 38افراد کو نظر بند کردیا ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top