پشاور دہشت گرد حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا تگڑا وار ، 5 دہشتگرد ہلاک

پشاور (قدرت روزنامہ15فروری2017)پشاور میں فرنٹئیر کور (ایف سی) کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیاگیا . تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف سی نے بتایا کہ شیخ بانڈہ میں کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کا ہلاک کر دیا گیا.

دہشتگردوں کو غلنئی کے قریب سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا. دہشت گردوں کو بدھ کے روز پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہونیوالے دہشت گر دحملے کے بعد کئے جانیوالے آپریشن میں ٹارگٹ کیا گیا. ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ پشاور اس سے ملحقہ کئی علاقہ جات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top