حیات آباد دھماکہ خود کش تھا ۔ پولیس نے تصدیق کر دی

پشاور (قدرت روزنامہ15فروری2017) پشاور کے علاقہ حیات آباد میں دھماکہ ہوا. تفصیلات کے مطابق دھماکہ حیات آباد کی ستارہ مارکیٹ میں ہوا.

دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے . پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے .پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکہ خودکش معلوم ہوتا ہے. موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے خود کو اڑایا. پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top