پشاور دھماکہ ، پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے جائے وقوعہ کا دورہ کرنا تھا

پشاور (قدرت روزنامہ15فروری2017) پشاور کے علاقہ حیات آباد میں فیز 5 میں دھماکہ ہوا . تفصیلات کے مطابق دھماکہ سرکاری گاڑی کے قریب اور سابق ایم پی اے کے گھر کے باہر ہوا.

میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ پر آج پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بھی دورہ کرنا تھا . پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے حیات آباد میں ایک کانفرنس میں شرکت کرنا تھی. پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ فلائنگ کوچ کے قریب ہوا. دھماکے کے نتیجے میں فلائنگ کوچ مکمل جل گئی. انہوں نے کہا کہ ڈی جی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top