پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز، اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ15فروری2017) پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ہے . پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کی سمری اوگرا نے بھیجوا دی ہے .

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 1روپیہ91پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2روپے3پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں12روپے53پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں16روپے71پیسے اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے. پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top