اگر اس بار پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن کی اجازت نہیں دی تو فوج کیا کرے گی؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ15-فروری-2017) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر اس بار پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن کی اجازت نہیں دی تو فوج کیا کرے گی؟ سمیع ابراہیم کے سوال کے جواب میں صحافی صابر شاکر نے کہا کہ فوج نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں آپریشن کرے گی. اس بارے میں جی ایچ کیو میں بات چیت ہوئی ہے کہ کہ اگر پنجاب حکومت آپریشن سے مزاحمت کرتی ہے تو کیا ایسا طریقہ اختیار کیا جائے جس سے آپریشن کیا جا سکا.

وہ طریقہ کار نیشنل ایکشن پلان ہے جس پر عملدرآمد کیلئے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں اور تمام اداروں پر فرض ہے کہ وہ اس پر عمل کریں. نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیلئے نہ ہی وفاقی حکومت اور نہ ہی پنجاب حکومت کی ضرورت ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top