پنجاب میں آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ (ن) لیگ کے مرکزی لوگ دوسروں کو بچانے کی بجائے اپنی طرف توجہ دیں کیوں کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے

20

اسلام آباد(قدرت روزنامہ15-فروری-2017) گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پنجاب میں آپریشن شروع ہونے والا ہے. (ن) لیگ کے مرکزی لوگ دوسروں کو بچانے کی بجائے اپنی طرف توجہ دیں کیوں کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے.

شاہد مسعود نے کہا کہ ایک شخصیت کے بارے میں میرے پاس اطلاع ہے اوروہ شخصیت ان میں سے ایک ہے جو پانامہ کیس کیسماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہیں. ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ کل وہ شخصیت پریس کانفرنس کرتی ہوئی نظر نہیں آئے گی. اس شخصیت کا نام پنجاب آپریشن والی لسٹ میں ہے. اس شخصیت نے اندر ہونا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top