دنیا تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے

16

اسلام آباد(قدرت روزنامہ15-فروری-2017)دنیا تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اور آئے دن نئی ایجادات حیران کرنے کے ساتھ ہماری زندگی میں بہت سہولیات پیدابھی کر رہی ہے.طبی آلات جو دل کے مریضوں کی زندگی کی ضمانت ہوتے ہیں ان کو ہیک کئے جانے کے پیش نظر ماہرین نے وارننگ جاری کی تھی .

ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی کا دعویٰ کیا ہے جس میں مریضوں کے آلات اور فائلیں ان کے دل کی دھڑکنوں سے ہی آن لاک ہونگی.حساس نوعیت کے مریضوں کا ڈیٹا ہیکرز کی پہنچ سے دور رکھنے کیلئے ابھی اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں ہے جسے کریپٹو گرافی یا اینکرپشن کہا جاتا ہے مگر یہ بہت مہنگا اور وقت طلب ہے.ماہرین کے مطابق مریض کے دل کی دھڑکن کو ان کے الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈ کیلئے استعمال کیا جائیگا.ایک بریسلٹ جس سے گاڑی اور کمپیوٹر آن لاک ہونگیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top