مہنمد ایجنسی میں خودکش دھماکہ

pic_1484471366

مہمند ایجنسی(قدرت روزنامہ15-فروری-2017) مہنمد ایجنسی میں خودکش دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل آفس ہیڈکوارٹرغلنئی کےمین گیٹ پر خودکش دھماکا ہوا ہے.

2 خودکش حملہ آوروں نے کالونی میں داخل ہونے کی کوشش کی . جبکہ لیویز اہلکاروں انہیں روکا تو ایک حملہ آور نے خودکو دھماکے سے اُڑا لیا.دوسرا حملہ آور سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ ایک اور نجی ٹی وی چینل کے مطابق دوسرے حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا دھماکے میں 3لیویز اہلکار زخمی ہوگئے دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top