پنجگور، ایرانی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی شہری جاں بحق

پنجگور(قدرت روزنامہ15فروری2017)ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور گر کے رہائشی صابر ولد حاجی حسن ایرانی گجر فورسز کی فائرنگ سے جان بحق ہوگیا صابر کے لواحقین کے مطابق صابر مزدوری کے لیے گیا تھا کہ ایرانی فورس گجر نے ایرانی حدود میں ان پر فائرنگ کردیا اور وہ موقع پر جان بحق ہوئے اور ایرانی حکام نے دو دن لاش تحویل میں رکھنے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا .

.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top