پی ٹی وی اداکار عمرفاروق کی اہلیہ ،بیٹا اوربھتیجا بولان ندی میں ڈوب کرجاں بحق

2

کوئٹہ(قدرت روزنامہ15فروری2017)پی ٹی وی ادکار عمرفاروق کی اہلیہ ،بیٹا اوربھتیجا بولان ندی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے .لیویز کے مطابق منگل کو بولان ندی میں نہاتے ہوئے پی ٹی وی ادرکار عمرفاروق کابیٹا اوربھتیجا ڈوب گئے اہلیہ بچانے کی کوشش میں ڈوب گئی اس طرح ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے' واضح رہے کہ دو روز قبل بولان ندی میں نہاتے ہوئے قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے.

عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بولان ندی میں نہاتے پر پابندی لگائے تاکہ قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ سکیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top