دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ (PSL) سے لطف اٹھانے کا موقع مفت میں مل جائے تو کیسا ہے؟

20

اسلام آباد (قدرت روزنامہ14-فروری-2017) دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ (PSL) سے لطف اٹھانے کا موقع مفت میں مل جائے تو کیسا ہے؟ ارے بھئی یہ کوئی خواب نہیں، بلکہ قطر ائرویز نے واقعی یہ ممکن بنادیا ہے. قطر ائرویز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کی ویب سائٹ qatarairways.com پر ٹکٹ بک کروانے پر نہ صرف 150 سے زائد منازل کے لئے 200 فیصد تک رعایت ملے گی، بلکہ ائرلائن کے نیوز لیٹر کے لئے سبسکرائب کر کے PSL کے مفت ٹکٹ بھی جیتے جا سکتے ہیں.

بیس فیصد تک رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لئے 31 مئی 2017 تک سفر کریں. قطر ائرویز اب آن لائن بکنگ اور آف لائن پیمنٹ کی سہولت بھی پیش کر رہی ہے.ویب سائٹ qatarairways.com/pk پر بکنگ کروانے کے 24 گھنٹے کے اندر آپ آن لائن پیمنٹ کر سکتے ہیں یا قطر ائرویز کے مقامی ریزرویشن دفتر جا کر ادائیگی کر سکتے ہیں. پرموشن کا اطلاق صرف پاکستان آن لائن سٹیشنز سے کروائی گئی آن لائن بکنگ پر ہو گا. آفر 10 مارچ 2017 تک کارآمد ہے. مزید تفصیلات اور مکمل شرائط و ضوابط کے لئے qatarairways.com/pk وزٹ کیجئیے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top