وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا کے اڑھائی درجن سے تعلیمی اداروں کو حساس قراردیدیا

پشاور(قدرت روزنامہ14فروری2017)وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا کے اڑھائی درجن سے تعلیمی اداروں کو حساس قراردیدیااور ان اداروں میں ویمن یونیورسٹی بھی شامل ہے . تفصیلات کے مطابق حساس قراردیئے گئے مقامات کی فہرست وزارت داخلہ نے صوبائی حکومت کو بھجوادی ہے اور فہرست میں نجی و سرکاری دونوں طرح کے ادارے شامل ہیں ، ان میں 16جامعات اور 15کالجزشامل ہیں.

واضح رہے کہ دسمبر 2014ءمیں پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیاگیاتھا جس میں اساتذہ سمیت 134بچے شہید ہوگئے تھے اور اس کے بعد تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی تھی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top