پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ڈاکٹر شاہد مسعود پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی

pic_1484074198

اسلام آباد (قدرت روزنامہ14فروری 2017) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ڈاکٹر شاہد مسعود پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی. تفصیلات کے مطابق پیمرا نے ڈاکٹر شاہد مسعود اور نجی ٹی وی چینل ''بول'' پر ان کے پروگرام پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی.

پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام میں ملٹری اوروفاقی قیادت پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کیے گئے جس کی مد میں چینل پر ایک ملین روپے کا جُرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے.یہ پابندی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے دائر شکایت پر غور کرنے کے بعد عائد کی گئی.24 جنوری کو آن ائیر پوئے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے اسحاق ڈار کی راولپنڈی میں ہوئی ایک مبینہ پر غور کرنے کے بعد عائد کی گئی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top