حال ہی میں عابد شیر علی کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ہیں کہ جس نے بھی دیکھی وہ ہکا بکا رہ گیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ14فروری2017) (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی جو کہ مخالفین پراپنی تندوتیز تقریرو ں اوربیانات کی بوچھاڑ کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں لیکن حال ہی میں انکی کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ہیں کہ جس نے بھی دیکھی وہ ہکا بکا رہ گیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء عابدشیرعلی کاتعلق فیصل آبادسے ہے اورآج کل وزیرمملکت برائے پانی وبجلی کے عہدے پرتعینات ہیں ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عابد شیر علی کس طرح تمام لوگوں کے درمیان کارکنوں کے ساتھ بغل گیر ہو رہے ہیں اور کارکن انکو سر عام چوم رہے ہیں تصاویر آپ بھی دیکھیں.

00 001 002..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top