تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ14فروری 2017) تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی. ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراء فیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 22 ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ شناختی کارڈ منسوخی کے بھی 31 ہزار روپے لیے جا رہے ہیں.

چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوٹس بیرون ملک مقیم پاکستانی کی درخواست پر لیا ہے. اتارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی. ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراء فیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 22 ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ شناختی کارڈ منسوخی کے بھی 31 ہزار روپے لیے جا رہے ہیں. چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوٹس بیرون ملک مقیم پاکستانی کی درخواست پر لیا ہے. تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی. ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراء فیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 22 ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ شناختی کارڈ منسوخی کے بھی 31 ہزار روپے لیے جا رہے ہیں. چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوٹس بیرون ملک مقیم پاکستانی کی درخواست پر لیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top