بھارتی فوج کی ایک بار پھرلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، پاک فوج کے3جوان شدید زخمی

n11

راولپنڈی(قدرت روزنامہ13فروری2017)بھارتی فوج کی ایک بار پھرلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے، بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے3جوان شدید زخمی ہوئے ہیں.

 آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3پاکستانی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں،بھارتی فوج نے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top