نوازشریف کی ممکنہ نااہلی،سربراہ حکومت کےلئے قادری ، پگاڑا ، میاں سومرو کے ناموں پر غور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)سپریم کورٹ اآف پاکستان میں زیرسماعت پانامہ کیس میں وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی اور ان کے خاندان کےخلاف کارروائی کی صورت میں قومی حکومت کی تشکیل بارے بعض سیاسی ومذہبی جماعتوں کی قیادت کی جانب سے کی جانےوالی مشاورت کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ، مشاورتی گروپ کی جانب سے محمد میاں سومرو، پیرپگاڑو ، ڈاکٹر طاہرالقادری ، حامد ناصر چٹھہ ،سابق صدرجنرل ر پرویز مشرف ، چودھری پرویز الٰہی ، دوست محمد کھوسہ ، جنرل ر اسد درانی ، جنرل ر طلعت حسین ، ایئرمارشل ر شاہد لطیف ، مصطفیٰ کمال ، ظفرجلالی ، ڈاکٹر عطاء الرحمن ، افتخار عارف ، ڈاکٹر ساجد الرحمن پر مشتمل نگران کابینہ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے جبکہ نگران وزیراعظم کےلئے میاں محمد سومرو ، پیرپگاڑو اورڈاکٹر طاہرالقادری کے ناموں پر غورکیا جارہا گیا ہے .
.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top