جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلن میں بارودی مواد کا دھماکا

پشاور(قدرت روزنامہ13فروری2017) جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلن میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلن میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے.

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 3ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top