ایک پاکستانی شہری نے اپنے ٹرک پر کینیڈا کے وزیر اعظم کی تصویر بنوائی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)پاکستانی ٹرکوں پر میناکاری اور نت نئی پینٹنگ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے لوگ پشاور کا رخ کرتے ہیں پاکستانی ٹرکوں کی خوبصورتی دنیا بھر میں مشہور ہے.

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں سے ناروا سلوک کی خبریں دنیا بھر میں پھیلیں لیکن کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی مسلمانوں سے محبت بھی کسی ڈھکی چھپی نہیں ہے.

اسی محبت کو ایک پاکستانی شہری نے اپنے ٹرک پر کینیڈا کے وزیر اعظم کی تصویر بنوائی اور اور اس کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا .اس محبت کو دنیا بھر کے افراد نے سراہا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top