آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

وانا(قدرت روزنامہ12فروری2017)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیااور جوانوں کے ساتھ دن گزارا،ترجمان کے مطابق آرمی چیف کو علاقے کی سیکیورٹی صورت حال ،بارڈر مینجمنٹ اورآپریشن کے متاثرین کی گھروں میں واپسی سے متعلق بریفنگ دی گئی.افواج پاکستان کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج فاٹا قبائلی عوام کی امنگوں کے مطابق فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی.

انہوں نے علاقے میں ریاست کی رٹ قائم کرنے پر پاک فوج کی کارکردگی کو سراہا اور جوانوں کے جوش وجذبے کی تعریف کی ،آرمی چیف نے ہدایت کی کہ علاقے میں امن وامان کی صورت حال مزید بہتر بنانے اور معاشی وسماجی ترقی کے لئے کام جاری رکھا جائے، انہوں نے فوج کا ساتھ دینے پر مقامی انتظامیہ اور قبائلیوں کے کردار کی بھی تعریف کی.  

South Waziristan: Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa visited the South Waziristan Agency on Sunday and said operations for stability in the area must continue along with focus on the socioeconomic development for enduring peace in the region.

The army chief was visiting troops deployed in the forward area and was briefed on arrival by the general officer commanding (GOC) about the security situation in the agency, said a statement released by the Inter-Services Public Relations (ISPR).

General Bajwa was also informed regarding border management and rehabilitation of the Temporary Displayed People (TDP).

The COAS expressed his satisfaction with operational gains, better border security and developments works being undertaken in the region, added the statement.

While interacting with the troops, Bajwa lauded their bravery and commitment and apprecited the role played by tribal people.

He said the army will continue its efforts while also supporting mainstreaming of FATA by the government as “per the aspirations of the local tribe”.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top