بونیر:کھلونا بم پھٹنے سے 2بچے جاں بحق، جمرود سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

pic04

بونیر(قدرت روزنامہ12فروری2017)بونیرمیں کھلونا بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق اور ایک بچی شدید زخمی ہوگئی ہے جبکہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق بونیر کے علاقے خائستہ بابا میں کھلونا بم کے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، ایک بچی شدید زخمی ہوگئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ کھلونا بم دھماکے سے پھٹ گیا.

جاں اور زخمی ہونے والے بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیاہے. دوسری طرف خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ وبارود برآمد کیا گیا ہے،برآمد ہونے والے اسلحے میں 33دستی بم، 17راکٹ لانچر،4راکٹ اور بارود شامل ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top