آپ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں‘صحافي كا عمران خان سے سوال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ12جنوری2017)میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں کہ آپ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟ اس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر چیز نہیں بتایا کرتے. اس موقع پر ایک اور صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ کہیں آپ پانامہ کیس کی وجہ سے پریشان تو نہیں جو تسبیح کا ورد کرتے ہیں؟ جس پر عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا.

پاناما پیپرز کیس کی سماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا. –

00

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top