عمران خان نے رات کو چوہدری سرور اورشاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) عمران خان نے رات کو چوہدری سرور اورشاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا.تفصیلات کے مطابق عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پانامہ کیس، پارٹی سیاست اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی.

ملاقات میں پنجاب میں آئندہ الیکشن کی تیاریوں پر غور کیا گیا اور اس کے لیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل سے متعلق مشاورت بھی ہوئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top