سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی فروخت کیلئے پیش کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ12فروری2017) سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں پہلی مرتبہ سیڈان کار فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. سوزوکی کی جانب سے سیاز پاکستان میں فروخت کیلئے باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے.
گاڑی کی ابتدائی قیمت 16 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top