پاکستان میں اس وقت 17 ہزار 224 ایڈز کے مریض ہیں جن میں سے 8 ہزار 133 مریض زیر علاج ہیں

Untitleda

اسلام آباد (قدرت روزنامہ12فروری2017) پاکستان میں اس وقت 17 ہزار 224 ایڈز کے مریض ہیں جن میں سے 8 ہزار 133 مریض زیر علاج ہیں . آن لائن کے پاس سرکاری دستاویزات کے مطابق پنجاب میں 6ہزار 803 ایڈز ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 3 ہزار 741 مریض زیر علاج ہیں سندھ میں 5 ہزار 646 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 2 ہزار 257 مریض زیر علاج ہیں .

خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 550 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 917 زیر علاج ہیں . بلوچستان میں 526 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 303 مریض زیر علاج ہیں وفاق میں 2 ہزار 164 ایڈز کے مریض ہیں جس میں سے 754 زیر علاج ہیں اور فاٹا میں 535 ایڈز کے مریض ہیں جن میں سے 431 مریض زیر علاج ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top