باجوڑ ایجنسی ،تحصیل ماموند کے علاقے میں بم دھماکے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

n7

باجوڑ ایجنسی(قدرت روزنامہ12فروری2017)تحصیل ماموند کے علاقے میں بم دھماکے سے 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے .

 نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ایک بم کا ناکاہ بنادیا گیا ہے جبکہ دوسرا بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا جس سے سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے.
زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹر ز ان کا علاج کرنے میں مصروف ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top