پاکستان نے آبدوز کے ذریعے کروز میزائل بابر3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ پاکستانی کی دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ11جنوری2017)پاکستان نے آبدوز کے ذریعے کروز میزائل بابر3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے. یہ پاکستانی کی دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، بابر تین کے تجربے کے بعد پاکستان افواج دنیا کی ان چند افواج میں شامل ہو گئیں ہیں جس کے پاس سمندر سے ایٹمی میزائل داغنے کی صلاحیت حاصل ہو گی.

اس صلاحیت کو سکینڈ اسٹرائیک کہا جا تا ہے، یعنی آج پاکستانی فوج نے زمین، فضا اور سمندر سے ایٹم بم داغنے کی صلاحیت حاصل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے.‎

آبدوز کے ذریعے کروز میزائل بابر 3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے. یہ پاکستانی کی دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، بابر تین کے تجربے کے بعد پاکستان افواج دنیا کی ان چند افواج میں شامل ہو گئیں ہیں جس کے پاس سمندر سے ایٹمی میزائل داغنے کی صلاحیت حاصل ہو گی. اس صلاحیت کو سکینڈ اسٹرائیک کہا جا تا ہے، یعنی آج پاکستانی فوج نے زمین، فضا اور سمندر سے ایٹم بم داغنے کی صلاحیت حاصل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے.‎

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top