پاکستانی روپیہ بھی بولنے لگا

30

اسلام آباد(قدرت روزنامہ11جنوری2017)آپ نے یقینا یہ تو سن رکھاہوگاکہ پیسہ بولتا ہے لیکن اب واقعی پیسہ بولناشروع ہوگیاہے اور اپنے مختلف الفاظ جوڑ کر شرمناک باتیں بھی کہنے لگا ہے اور یہ ٹرینڈ پاکستان کے سوشل میڈیا پر چل رہاہے اور اسے مختلف فورمز پر پسند بھی کیا جارہاہے . تفصیلات کے مطابق کسی شخص کو شرارت سوجھی تواس نے کرنسی نوٹس پر موجود انگریزی حروف کااستعمال کرتے ہوئے ’Send Nudes‘ کا جملہ بنایااور یہ تصویر شیئرکردی.

اس کے بعد دیگرافراد نے بھی اپنی کاوش کی اوریہی طریقہ اپناتے ہوئے دیگر کئی جملے بنائے اور تصاویرشیئرکردیں، یہ تصاویر بھی وائرل ہوگئیں. پہلے جملے کے جواب میں ’ دیکھ کر ڈیلیٹ کردینا‘ تخلیق کیاگیا.

 9
نیوزویب سائٹ’پڑھ لو‘کے مطابق اسی طرح ’اینگری آنٹی‘’ یہ بک گئی ہے گھورمت‘’بہت مزہ آرہاہے،وی آرپراؤڈ آف یو‘وغیرہ بھی سامنے آئے . یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستانی ہنسی مزاح سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور لطیفے پسند کرتے ہیںاور حالیہ ٹرینڈ بھی اسی کی عکاسی ہے .
10 11
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top