سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے . سپریم کورٹ میں آج پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کر لیے .

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نشست نہ ملنے پر خفگی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ لوگ پہلے ہی وزرا کیلئے نشستوں پر قابو کرلیتے ہیں انہوںنے کہاکہ ہمیں عدالت میں کھڑا ہونے کیلئے بھی جگہ نہیں ملتی جس پر عدالت نے کہاکہ آپ کی شکایت کا نوٹس لیا جائے گا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top