لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کے بڑے بھائی محمد معروف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ11فروری2017) لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کے بڑے بھائی محمد معروف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنھیں گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤں پنڈ ملکاں اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا. مرحوم کے نماز جنازہ میں لیفٹیننٹ کرنل نوخیز، معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج راجہ مجاہد، وائس چیئرمین یو سی کرپا اسد علی شاہ ، رہنما تحریک انصاف چوہدری الیاس مہربان کے علاوہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top