حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ11فروری2017)وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ ماہ 11 جنوری کو جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق سال 2017ء کیلئے عام

تعطیلات کا شیڈول یہ ہے. نوٹی فکیشن کے مطابق 23 مارچ بروز بدھ کو پاکستان ڈے، یکم مئی بروز پیر کو لیبر ڈے، 14 اگست بروز پیر کو یوم آزادی اور 25 دسمبر بروز پیر کو قائد اعظم ڈے کی تعطیلات ہونگی.

اس نوٹی فیکیشن میں عید الفطر اور عید الاضحٰی کی تعطیلات کی متوقع تاریخیں بھی درج کی گئی ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top